پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا انڈیکس 74 ہزار سے تجاوز کرگیا

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس میں 430 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 74 ہزار سے تجاوز کرگیا۔
400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد انڈیکس 74229 پر جا پہنچا۔
دوسری جانب انٹربینک میں کاروبار کے دوران اب تک ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوکر 278.30 کا ہوگیا ہے جب کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278.20 روپے پر بند ہوا تھا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزیداضافہ
مارچ 14, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
لاہور کے فضائی آلودگی انڈیکس میں بہتری کے آثار نمایاں
دسمبر 9, 2025 -
ٹی20 ورلڈکپ میچ دیکھنے سے عاصم اظہر نے توبہ کرلی
جون 11, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔













