پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام

0
88

پاکستان ٹوڈے: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 43 پوائنٹس کی کمی آئی ہے

اس تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں کے ایس ای 100 انڈیکس مندی کے باعث 70 ھزار کی سطح سے نیچے اگیا۔ کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 43 پوائنٹس کمی سے 70 ہزار 290 پوائنٹس کی سطح پر بند ، انڈیکس ایک موقع پر 70 ہزار645 پوائنٹس کی سطح تک بھی ٹریڈ ہوا۔

مارکیٹ میں 23 ارب روپے مالیت کے 42 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا۔ مارکیٹ میں 165 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ جبکہ 173:کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی، 19 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رھا

Leave a reply