
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ پاکستان اوروفاق کوبجائیں گے،ہرسازش ناکام بنائیں گے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہناتھاکہ متنازع ڈیم کس نےروکا؟وہ شہیدبےنظیربھٹوتھیں،وفاق خطرےمیں آیاتولاہورکےجیالےسب سے پہلے نکلے،ہزاروں سالوں سےہمیں نسل درنسل ایک ہی کام آتا ہے،دریا کے کنارے رہنااورکاشتکاری کرنا۔
چیئرمین پیپلزپارٹی کامزیدکہناتھاکہ کینالزمنصوبےکوپہلےہی ردکرچکےہیں،پانی کی منصفانہ تقسیم ہماراحق ہے،ہم پاکستان کھپےکانعرہ لےکرہرضلع میں جائیں گے، کینالز کے معاملے پر ہم وفاق کی بجائےعوام کےساتھ کھڑےہیں۔
بلاول بھٹوکاکہناتھاکہ 18اپریل کوپہلاجلسہ انقلابی شہرحیدرآبادمیں ہوگا،پاکستان اوروفاق کوبجائیں گے،ہرسازش ناکام بنائیں گے۔
گورنرفیصل کریم کنڈی نےکےپی حکومت کی تبدیلی کاعندیہ دیدیا
جولائی 3, 2025سانحہ سوات:غفلت برتنےوالوں کاتعین جلد کیاجائے،عدالت
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چیمپئنزٹرافی:پاکستان نے15رکنی سکواڈکااعلان کردیا
فروری 1, 2025 -
دوسرے روز سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
فروری 21, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔