پاکستان اور نیوزی لینڈ مابین سیریز کا اعلان ہو گیا

0
71

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان میں سیریز کھیلنے کیلئے کل اسلام آباد پہنچ رہی ہے جس کیلئے تیاریاں مکمل ہیں اور اس دوران انہیں سخت سیکیورٹی فراہم کی جائے گی ۔

سیریز کیلئے میچ آفیشلز کیلئے علیم ڈار ، احسن رضا، آصف یعقوب، فیصل آفریدی اور راشد ریاض کو ذمہ داریاں سونپی گئیں ہیں

Leave a reply