لاہور:(پاکستان ٹوڈے) تحریک انصاف ہر روز لاہور کے ایک صوبائی حلقے میں احتجاج ریکارڈ کروائے گی
تفصیلات کے مطابق لاہور کے 30 حلقوں میں باری باری احتجاج کیا جائے گا,تحریک انصاف نے تمام ٹکٹ ہولڈرز کو ذمہ داری سونپ دی
پاکستان تحریک انصاف کا ملک میں واحد دفتر بھی سیل کردی گیا ہے، یہ فاشسٹ حکومت کا کام ہے، ان ہتھکنڈوں کے خلاف بھرپور احتجاج کریں گے، لاہوت میں بڑا احتجاجی جلسہ بھی کرنے جا رہے ہیں، شیخ امتیاز محمود
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
برطانیہ میں سیکنڈ ہینڈ لگژری فیشن لائن متعارف
اپریل 24, 2024 -
مجھے پنجاب کےعوام کی فکرہےتم اپنی فکرکرو،وزیراعلیٰ مریم نواز
اکتوبر 3, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔