پاکستان میں غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی

0
39

پاکستان ٹوڈے: مغربی ہواؤں نے پاکستان کا رخ کرلیا۔ ملک میں غیر معمولی بارشوں کی پیشگوئی

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات  کے مطابق تیزی سے بدلتے ہوئے موسم کے باعث غیر متوقع بارشیں ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ غیر معمولی بارشوں کا سلسلہ 27 اپریل تک جاری رہ سکتا ہے۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں اور سیاحتی مقامات کا موسم کیسا ہے اور وہاں درجہ حرارت کیا ہے؟آئیے جانتے ہیں۔۔۔

Leave a reply