امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے فلاڈیلفیا کی ورلڈ افیئر کونسل سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غیر ملکی فوجی فنانسنگ اور فارن ملٹری سیل مکمل بحال کی جائے۔
مسعود خان نے کہا کہ پاکستان امریکا اور چین کے درمیان اقتصادی پل کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ جوہری ہتھیاروں سے لیس 2 پڑوسیوں کے درمیان نتیجہ خیز مکالمہ ہونا چاہیے۔ مسعود خان نے کہا کہ غیر ملکی فوجی فنانسنگ اور فارن ملٹری سیل مکمل بحال کی جائے
بار شیں کب اورکہاں ہوں گی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
دسمبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سونےکی قیمت میں بڑی کمی
ستمبر 4, 2024 -
آج موسم کیسارہےگامحکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی
جولائی 27, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔