پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشن نے ظہرانہ دیا
پاکستان ٹوڈے: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے پاکستان ہاؤس، لندن میں ظہرانہ دیا۔
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی تمام 17 کھلاڑیوں سمیت سپورٹ اسٹاف کی شرکت ۔ کپتان ندا ڈار نے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی دستخط شدہ میچ شرٹ دی۔
ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار۔
انڈین کپتان روہت شرماچیمپئنزٹرافی سےقبل پاکستان آئینگے؟
جنوری 14, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب حکومت کاکاروبارکارڈسکیم متعارف کرانےکافیصلہ
دسمبر 7, 2024 -
شیخ السدیس نے رمضان آپریشنل پروگرام کا آغاز کردیا
مارچ 4, 2024 -
وزیراعظم نےوزارتوں میں سرمایہ کاری کاپلان طلب کرلیا
اگست 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔