پاکستان کا3روزہ دورہ مکمل کرکےبیلاروس کےصدرواپس روانہ

0
23

بیلاروس کےصدرپاکستان کا3روزہ دورہ مکمل کرکےوطن واپس روانہ ہوگئے۔اسلام آباد سے وزیراعظم شہبازشریف نےبیلاروس کےصدرکوالوداع کیا۔
دورےکےدوران متعددمفاہمتی یاداشتوں اورمعاہدوں پردستخط کیےگئے، صدر بیلاروس کےدورہ پاکستان سےدوطرفہ اقتصادی تعلقات میں اضافہ ہوگا۔
صدربیلاروس کےہمراہ اہم کاروباری شخصیات اورسرمایہ کاروں کاوفدبھی پاکستان آیاتھا۔بیلاروس کےوفدکی پاکستانی کاروباری شخصیات کےساتھ کامیاب اورنتیجہ خیزملاقاتیں ہوئیں۔

Leave a reply