پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’’دی گلاس ورکر‘‘ کا ٹریلر ریلیز

0
26

پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’’دی گلاس ورکر‘‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔

مانو اینیمیشن سٹوڈیوز کاکہنا ہے کہ فلم کو 26 جولائی کو سنیما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا،جبکہ فلم کو انگریزی کیساتھ اردو زبان میں پیش کیا جائے گا۔

مصنف

Leave a reply