
امریکی نائب صدرجےڈی وینس نےکہاہےکہ پاک بھارت تنازع پرتشویش ہےاورجنگ کنٹرول کرناہماراکام نہیں۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق اپنےایک بیان امریکی نائب صدرجےڈی وینس کاکہناتھاکہ امریکاپاکستان اوربھارت کےدرمیان جنگ میں نہیں پڑے گا، کشیدگی میں کمی کاکہہ سکتےہیں،جنگ کنٹرول کرناہماراکام نہیں،بھارت کو ہتھیار ڈالنےکانہیں کہہ سکتے،نہ پاکستان سےایسامطالبہ کرسکتےہیں۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جے ڈی وینس کامزیدکہناتھاکہ امیدہےدونوں ممالک کےدرمیان تنازع ایٹمی جنگ میں تبدیل نہیں ہوگا،بھارت نےحملہ کیا،پاکستان نےجواب دےدیا،پاک بھارت تنازع کوجلدحل ہونا چاہئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی نائب صدر کاکہناتھاکہ پاک بھارت تنازع پرتشویش ہے اوردونوں ممالک کوٹھنڈےدماغ سےسوچنا چاہئے، امریکاکشیدگی میں کمی کیلئےسفارتکاری کاراستہ اختیار کرسکتاہے،دوایٹمی قوتوں کے درمیان ٹکراؤہمیشہ خطرناک ہوتاہے۔
یورپ کےبیشترحصوں میں شدید گرمی اورہیٹ ویوسے8افرادہلاک
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
فواد چوہدری کے خلاف تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ کا معاملہ
مارچ 22, 2024 -
اداکارہ طوبیٰ انورنےلائف پارٹنرکی خصوصیات بتادیں
اپریل 7, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔