لاہور: لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حدایت پر مفت وائی فائی کی سہولت کے منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا ہیں، پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کو منصوبے کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔
پی آئی ٹی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ پرانے ہاٹ سپاٹ ایریاز کو بحال کیا جائے گا، ایک بار پھر بس سٹاپس، کالجز، یونیورسٹیز، ہسپتالوں اور ریلوے سٹیشن پر مفت وائی فائی کی سہولت میسر ہو گی، مزید ہاٹ سپاٹ ایریاز کو بھی منصوبے میں شامل کیا جا سکتا ہے۔
2013ء میں بھی ن لیگ کی حکومت نے لاہور سمیت مختلف شہروں میں مفت وائی فائی کی سہولت دی تھی، پی ٹی آئی دور حکومت میں مفت وائی فائی سروس بند کر دی گئی۔
پی ٹی آئی دور میں مفت وائی فائی کی فراہمی کی ذمہ داری پی ٹی سی ایل کو دی گئی تھی، اب کی بار پی آئی ٹی بی مفت وائی فائی کی سروس فراہم کرے گا۔
مصنف
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پنجاب اسمبلی اجلاس مسلسل تاخیر سے شروع ہونے کا معاملہ
اپریل 23, 2024 -
اہرام مصر کے نیچے غیرمعمولی ڈھانچہ دریافت
مئی 22, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔