وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ پرسوں ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ نے ریاست کو للکارا ہے۔میں نے بہت سی احتجاجی تحاریک میں حصہ لیانو مئی کے واقعات دیکھیں صرف آرمی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا،کل رات جو کچھ یہاں ہوا اس کی بیک گراؤنڈ دیکھیں۔
قومی اسمبلی کاجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،اپوزیشن اراکین سپیکرڈائس کاگھیراؤکرنےکےلئےسپیکرکی طرف آئےتوسپیکرنے اپنی طرف آنے والے پی ٹی آئی اراکین کو واپس نشستوں پر بھجوا دیا۔
قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےوزیردفاع خواجہ آصف کاکہناتھاکہ اس نے مجھ پر آرٹیکل چھ لگایا تھا ۔یہ درود پڑھ کر جھوٹ بولتا ہے،تحریک انصاف کےاراکین نے شدید احتجاج اور ہنگامہ کیا۔ان کی دم پر پاؤں رکھ دیا اس لیے چیخ رہے ہیں ۔پرسوں ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ نے ریاست کو للکارا ہے۔
خواجہ آصف کامزیدکہناتھاکہ اقتدار کے دوران اور علیحدگی کے دوران ان کی جدوجہد دیکھ لیں اقتدار چھین لیے جانے کے بعد سے جو صورتحال بنائے رکھی میں نے بہت سی احتجاجی تحاریک میں حصہ لیانو مئی کے واقعات دیکھیں صرف آرمی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیاکرنل شیر خان شہید کا مجسمہ توڑا گیا اور پھر چھ ستمبر کو فاتحہ خوانی کاڈرامہ کیاگیا،کل رات جو کچھ یہاں ہوا اس کی بیک گراؤنڈ دیکھیں۔
خواجہ آصف کے خطاب کے دوران علی محمد خان کا شور شرابہ میں ان کی گفتگو کے دوران نہیں بولا تھایہ درود شریف پڑھ کے جھوٹ بولتا ہے اور پھر جھوٹ بولتا ہےیہ اس کابینہ کا حصہ تھا جس نے مجھ پہ آرٹیکل چھ لگایا تھامیں نے ان کی دم پہ پیر رکھا ہے تو یہ چیخ رہے ہیں اپوزیشن ارکان نے شرم کرو شرم کرو کے نعرےلگائے،یہ لوگ خواتین کارڈ استعمال کرتے ہیں یہ منافقین ہیں جو ضرورت پڑنے پر موقف تبدیل کر لیتے۔
ڈینگی وائرس نےخطرےکی گھنٹی بجادی،160کیسزرپورٹ
اکتوبر 11, 2024کوشش کریں گے ایک ڈرافٹ پر اتفاق ہو، مولانافضل الرحمان
اکتوبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایرانی جوہری پلانٹ ریڈار پر آ گیا؟
اپریل 16, 2024 -
ارشدندیم نےمحنت سےدنیاکودنگ کردیا،وسیم اکرم
اگست 15, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔