پاکستان ٹوڈے: حکومت پنجاب کا آج کے اجلاس میں بجٹ نہ پیش کرنے کا فیصلہ، پنجاب کا بجٹ 18 مارچ کو ایوان میں پیش کیا جائے گا، حکومت پنجاب آج پنجاب اسمبلی میں 6 آرڈننس ایوان میں پیش کرے گی۔
دی پنجاب سول سرونٹس ترمیمی آرڈننس 2023۔ دی پولیس آرڈر ترمیمی آرڈننس 2023 پیش کئیے جائیں گے ۔ ایوان میں دی پنجاب ایگریکلچر مارکٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی ترمیمی آرڈننس 2023 بھی پیش کیا جائے گا۔
دی پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن ترمیمی آرڈننس 2023 آج کے اجلاس کے ایجنڈے پر رکھا گیا ہے۔ پنجاب پرائس کنٹرول آشیا ضروریہ آرڈننس بھی ایوان میں پیش کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی رولز 1997 کے آرڈننس میں توسیع بھی آج کے اجلاس کا ایجنڈا ہے
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ٹیکنالوجی انقلاب :نئی قسم کی بائیو ڈیگریڈ ایبل بیٹری ایجاد
اکتوبر 28, 2024 -
برطانیہ میں شدیدبرفباری اور سردی، ہر طرف سفیدی چھا گئی
نومبر 21, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔