پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رہنما رانا آفتاب احمد خان

0
69

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق حکومت آج بجٹ نہیں آرڈینینس لا رہی ہے۔

نگران حکومت کے نو ماہ کے اللے تللے کا بجٹ پاس نہیں کرنے دیں گے، حکومت نے ہسپتال میں ٹائلیں تو لگوا دیں لیکن دوائی نہیں ہے۔

سیف سٹی کسی کام کا نہیں رہا، غریب آدمی جو کہ موٹر سائیکل پر چلتا ہے اسکے بلا وجہ چلان ہو رہے ہیں،

حکومت نے راشن کے نام پر قوم کو بھیکاری بنا دیا ہے، اسلام میں بھی ہے کہ جب کسی کی مدد کی جائے تو خاموشی سے کی جائے، حکومت کو ابھی تک یہی نہیں پتا کہ کتنی آبادی کو راشن دینا ہے۔

کے پی کے میں ہیلتھ کارڈ عوام کو دینے سے لوگوں کی علاج معالجے کی پریشانی ختم ہو چکی ہے

Leave a reply