پنجاب اسمبلی میں صدارتی انتخاب کے لیے الیکشن کمیشن کا عملہ بھی پُہنچ گیا۔۔۔

0
104

پاکستان ٹوڈے: الیکشن کمیشن آف پاکستان کا عملہ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا، صدارتی انتخاب کےلئے انتخابی میٹرئل بھی پنجاب اسمبلی پہنچا دیا گیا۔

انتخابی میٹرئل میں بیلٹ باکس، خصوصی پینسل ، بیلٹ پیپرز اور دیگر میٹرئل شامل ہے، ممبر الیکشن کمیشن آف پاکستان نثار درانی پرائیزئیڈنگ آفیسر کے فرائض سرانجام دیں گے،

الیکشن کمیشن کے پولنگ آفیسر کے فرائض سرانجام دینے والے بھی اہلکار اسمبلی پہنچ گئے۔

Leave a reply