
اپوزیشن نےپنجاب اسمبلی میں اجلاس بلانےکےلئے ریکوزیشن جمع کرادی۔
اپوزیشن ارکان اسمبلی کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں ریکوزیشن جمع کروائی گئی۔ اپوزیشن نے اجلاس بلانے کے لئے چھ نکاتی ایجنڈا بھی ریکوزیشن پر تحریر کیا ہے ۔
بڑھتی ہوئی مہنگائی،بجلی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ بھی زیر بحث لانا اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے پر ہے، ارکان اسمبلی کا جبری اغوا اور امن و امان کی صور تحال بھی اجلاس کے ایجنڈے پر ہے۔
جعفرایکسپریس حملہ: ٹرینیں چھٹےروزبھی معطل
مارچ 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔