پنجاب اسمبلی کا اجلاس حسب رویت تاخیر کا شکار

0
124

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس تیس منٹ سے زائد تاخیر کا شکار، پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے گھٹیاں بجنے کا سلسلہ جاری۔

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے حکومتی و اپوزیشن اراکیں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

Leave a reply