پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج صبح دس بجے دوبارہ شروع ہو گا۔

0
116

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سپیکر ملک محمد احمد خان اجلاس کی صدارت کریں گے

پنجاب اسمبلی میں تیسرے روز بھی بجٹ پر بحث جاری رہے گی, منگل کے روز بجٹ پر عام بحث سمیٹی جائے گی۔

صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان بجٹ پر بحث منگل کے روز سمیٹیں گے، اپوزیشن کے ارکان بھی آج ہونے والے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Leave a reply