پنجاب اسمبلی کی 5قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمین منتخب

0
53

پنجاب اسمبلی کی پانچ قائمہ کمیٹیوں کےچیئرمینوں کاانتخاب ہوگیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
ممبر صوبائی اسمبلی عارف محمود گل قائمہ کمیٹی برائے C&W کے چیئرمین منتخب ہوگئے،ممبر صوبائی اسمبلی نور الامین وٹو قائمہ کمیٹی برائے ریوینیو کے چیئرمین منتخب ہوگئے،ممبر صوبائی اسمبلی عدنان افضل چھٹہ قائمہ کمیٹی برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔
ممبر صوبائی اسمبلی ملک لال محمد قائمہ کمیٹی برائے ہائیر ایجوکیشن کے چیئرمین منتخب ،ممبر صوبائی اسمبلی ذوالفقار علی شاہ قائمہ کمیٹی برائے ایگریکلچر کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔اسمبلی سیکٹریٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
سیکرٹری جنرل پنجاب اسمبلی چودھری عامر حبیب نے قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کو نوٹیفکیشن دئیے۔

Leave a reply