پنجاب بندہورہاہے،حکمران دنیاکےپرفضامقامات کی سیر کر رہے ہیں،زرتاج گل
رہنماپی ٹی آئی زرتاج گل نےکہاہےکہ پنجاب بندہورہاہے،حکمران دنیا کے پر فضامقامات کی سیر کر رہے ہیں۔
رہنماتحریک انصاف زرتاج گل کاکہناتھاکہ مریم نوازاورپنجاب حکومت کوسموگ پرپہلےسےجواقدامات کرنےتھےوہ نہ کیے،وزیراعلیٰ13کروڑشہریوں کو چھوڑ کرچلی گئیں،وزیرماحولیات بھی ساتھ گئیں،مریم نوازکایہ رویہ انتہائی تشویشناک ہے،فصلوں کوجلانےسےروکنےکےاقدامات اورماحولیات کوبچانےپرکام نہیں ہوا۔
زرتاج گل کامزیدکہناتھاکہ لاہورسےروجھان تک پنجاب بندہورہاہے،حکمران دنیاکےپرفضامقامات کی سیرکررہےہیں،عوام کی فکرنہیں جواس سموگ اور برے ماحول میں جی رہےہیں،انتظامیہ کوصرف پی ٹی آئی کےخلاف پرچوں پر لگا دیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف آزادجموں وکشمیرپہنچ گئے
فروری 5, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔