پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج

0
11

پنجاب میں دفعہ144کانفاذلاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔
درخواست ملک نجی اللہ کی طرف سےاظہرصدیق اڈووکیٹ کی جانب سےدائرکی گئی۔
درخواست میں پنجاب حکومت،ہوم سیکرٹری پنجاب اورڈپٹی کمشنرزکوفریق بنایاگیا۔
درخواست گزارنےکہاکہ پنجاب میں دفعہ 144کا نفاذ سیاسی بنیادوں پر کیا گیا۔‏ایک سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے پرامن احتجاج کو روکنے کے لیے دفعہ 144لگائی گئی۔
درخواست میں استدعاکی گئی عدالت دفعہ 144کا نوٹفکیشن کالعدم قرار دے ۔پٹیشن کے حتمی فیصلہ تک دفعہ 144کا نفاذ معطل کیا جائے ۔

Leave a reply