پنجاب کے شہر میں ڈاکوؤں کا راج

0
88

دیپالپور: پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر دیپالپور میں ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر کسان تاجر کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے لوٹ لیے۔

علاقہ مکین نے بتایا کہ ڈکیتی کی واردات کسان دوست زرعی ٹریڈرز کی دکان پر ہوئی، 2 ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر 6 لاکھ روپے اور موبائل فونز لوٹ کر فرار ہوگئے۔

اس کے علاوہ ایک اور واردت گوجرانوالہ کے تھانہ ماڈل ٹاؤن کے علاقے میں پیش آیا جہاں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کو قتل کردیا گیا، ڈاکو مقتول سے نقدی اور موبائل چھین کر قتل کرنے کے بعد فرار ہوگئے۔

Leave a reply