پنجاب کے چھوٹے بڑے شہروں میں ہیلتھ انسٹیوٹ بنائے: خواجہ سلمان رفیق

0
62

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب بھر میں لیول کڈنی ٹرانسپلانٹ کےلیے پی کے ایل آئی بنائیں

ملتان سمیت مظفر گڑھ میں طیب اردگان جدید ہسپتال بنایا ۔ ڈی جی خان نے ہیلتھ انشورنس خود لانچ کی بہاولپور میں ڈرگ ٹیسٹ لیب ، لودھراں میں نیا ہسپتال فیصل آباد میں چلڈرن ہسپتال بنایا گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میڈیکل کالج بنایا۔

ساڑھے سات سو بی ایچ یوز چوبیس گھنٹے تک چلایا جسے آپ نے ختم کردیا، کیا ڈاکٹرز ،نرسز ،پیرا میڈیکل سٹاف کی تنخواہیں اور ایمرجنسی بند کردیں، پنجاب ارب روپے پولیو کے خاتمے پر لگا رہے ہیں

Leave a reply