
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) دو اعلیٰ پولیس افسران کو بھی ٹارگٹ کرنے کا مںصوبہ تھا،ملزم فیضان خراسانی
تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کا انکشاف کالعدم تنظیم کی طرف سے دیا گیا ، پولیس نے ملزم کے والد کو بھی گرفتار کرلیا, پولیس نے ملزم سے رابطے میں رہنےوالے 14افرادکی نشاندہی کر لی۔
ملزم کی کڑیاں بہاولپور میں تین روز قبل ہونے والے پولیس مقابلے سے ملتی ہیں ، بہاولپورمیں سیف اللہ خراسانی ، اسد اللہ خراسانی اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے ، دہشت گرد فیضان خراسانی فائرنگ کرنے سے پہلے اپنے ہدف کی ایک گھنٹہ تک ریکی کرتا ۔
ملزم لاہور کا رہائشی ہے ، سی ٹی ڈی سمیت ایک اور مقدمہ میں جیل رہ چکا ، دہشت گرد فیضان ڈیفنس میں اپنے بھائی سمیت عارضی طور مقیم تھا ، دہشتگرد کی گرفتاری کے دوران ہیلمٹ ،شرٹ ، دستانے ، پین کیمرہ تیس بوراور نائن ایم ایم پستول برآمد ہوا۔
ڈینگی کےوارجاری:مزید52مریض رپورٹ
اکتوبر 14, 2025لاہور چڑیا گھر میں نایاب قسم کے جانوروں کے دلفریب مجسمے نصب
اکتوبر 13, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستانی روپےکاوارڈالرمسلسل گراوٹ کاشکار
اگست 27, 2024 -
پاکپتن:ڈی ایچ کیوہسپتال میں20بچوں کی اموات ،مقدمہ درج
جولائی 5, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔