پٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

0
54

لاہور: (پاکستان ٹوڈے) پٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع

تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے جس کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ اگر سمری 31 مئی کو پٹرولیم ڈویژن کو بھیجے گا۔

 

Leave a reply