پیکاایکٹ:رؤف حسن کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور

0
90

تحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اوردیگرکےخلاف پیکاایکٹ تحت درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظورکرلی گئی۔
اسلام آبادکےڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کے ڈیوٹی مجسٹریٹ عباس شاہ نےپیکاایکٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹر اطلاعات رؤف حسن اور دیگر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظورکرلی گئی۔
عدالت نے 50،50 ہزار روپےکے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں۔ درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر محفوظ شدہ فیصلہ ڈیوٹی مجسٹریٹ عباس شاہ نے سنایا۔

Leave a reply