پی آئی اےانتظامیہ کامسافروں کےلئےبڑااعلان

0
22

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے)کی انتظامیہ نےمسافروں کےلئے بڑا اعلان کردیا۔
ترجمان کاکہناہےکہ پی آئی اےنےکینیڈاسےپاکستان آنےوالی پروازو ں پر10فیصدرعایت کااعلان کیاہےاورٹورنٹوسےپاکستان آنےوالی پروازوں کےٹکٹ پربھی10فیصدرعایت دی جائےگی۔
ترجمان پی آئی اےکاکہناہےکہ 10 فیصد رعایتی ٹکٹ پر سفر 9 فروری سے 20 مئی 2025 تک کیا جاسکتا ہے۔

Leave a reply