
پی آئی اےکی نجکاری کیلئے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب ،حکومت نےقومی ایئر لائن کے 51سے 100فیصدشیئرزفروخت کرنےکافیصلہ کرلیا۔
ذرائع کےمطابق نجکاری کےذریعےپی آئی اےکامینجمنٹ کنٹرول بھی متوقع سرمایہ کارکودیاجائےگا،قومی ایئرلائن کی نجکاری کیلئےاظہاردلچسپی کی درخوستوں کی ڈیڈلائن 3جون2025مقررکی گئی۔
نجکاری کمیشن کاکہناہےکہ پی آئی اےکی نجکاری کیلئےسرمایہ کاروں کومراعات دی جائیں گی،جہاز خریدنےیالیزپرلینےپر18فیصدجی ایس ٹی کی چھوٹ دی جائے گی،پی آئی اےکی بیلنس شیٹ میں شامل کچھ واجبات کی منتقلی بھی شامل ہے۔
نجکاری کمیشن کامزیدکہناہےکہ بعض ٹیکسوں اورقانونی مقدمات پرتحفظ یاکوریج دی جائےگی،پری کوالیفائیڈبڈرزکی درخواست پرمزیدمراعات بھی دی جاسکتی ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
رؤف حسن کا3روزجسمانی ریمانڈمنظور
جولائی 25, 2024 -
اسماعیل ہنیہ کی شہادت:خامنہ ای نےبڑاحکم جاری کردیا
اگست 1, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔