
پی ایس ایل 9 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کل سجے گی
لاہور: (پاکستان ٹوڈے) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کل قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگی جس میں خوب دھوم دھڑکا ہوگا۔
رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں میوزک کی جھنکار بھی ہوگی، ملک کے مشہور و معروف فنکار اپنے فن کا جادو جگائیں گے جبکہ آتش بازی سے آسمان پر رنگ بکھیرے جائیں گے۔
ہفتے کی شب لاہور میں ٹیموں میں مقابلوں سے پہلے قذافی سٹیڈیم میں میوزک کی جھنکار میں ملک کے مشہور و معروف فنکار اپنے فن کا جادو جگائیں گے اور شائقین کا جوش بڑھائیں گے۔
تقریب کے اختتام پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا جائے گا جبکہ لیزر شو کے ذریعے آسمان پر روشنی بکھیری جائے گی۔
افتتاحی تقریب کے بعد ایونٹ کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بنجمن نیتن یاہو: اسرائیلی حکومت کے خلاف مظاہروں جاری
مئی 15, 2024 -
ملک بھرمیں سونےکےبھاؤ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟
اگست 10, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔