پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 9 مئی کے درج مقدمات کی سماعت

0
85

پاکستان ٹوڈے: پنجاب حکومت کی جانب سے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج کے خلاف ریفرنس دائر

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت جج ملک اعجاز آصف نے سماعت بغیر کاروائی 30 اپریل تک ملتوی کر دی, شیخ رشید، شہریار آفریدی، زرتاج گل، اجمل صابر، سمابیہ طاہر اور راجہ بشارت عدالت پیش ہوئے۔

ملزمان میں چالان نقول کی کاپیاں تقسیم نہ کی جا سکی, سماعت ملتوی ہونے پر پی ٹی آئی رہنما انسداد دہشت گردی عدالت سے روانہ۔

Leave a reply