پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو

0
56

لاہور ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں پیشی کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو

پروڈکشن آرڈر جاری ہونے کے باجود مجھے صدارتی انتخاب میں ووٹ ڈالنے نہیں دیا گیا ۔ سینیٹر اعجاز احمد چوہدری

چیئرمین سینیٹ کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہوسکا ۔ سینیٹر اعجاز احمد چوہدری

مینڈیٹ چور وزیراعلی اور ہوم ڈیپارٹمنٹ نے مجھے آئینی و قانونی حق سے محروم رکھا۔ سینیٹر اعجاز چوہدری

Leave a reply