پی ٹی آئی پرپابندی :پیپلزپارٹی کابڑافیصلہ

0
64

تحریک انصاف پرپابندی کےاعلان کامعاملہ:پیپلزپارٹی نےآئندہ چندروزمیں اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس بلانےکافیصلہ کرلیا۔
ذرائع کےمطابق مشاورتی اجلاس میں پیپلز پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت شریک ہوگی،چیئرمین بلاول بھٹو بیرون ملک سے ویڈیو لنک پر اجلاس کی صدارت کریں گے ۔
ذرائع کےمطابق اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعت ن لیگ کی جانب سے پی ٹی آئی پر پابندی کے حوالے سے رائے لی جائیں گی ،پیپلز پارٹی رہنماوں کی رائے سے پابندی کی حمایت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کریں گی۔ پیپلز پارٹی کے متعدد رہنماپی ٹی آئی پر پابندی کے حق میں نہیں ۔

 

Leave a reply