پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج

0
80

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج

پی ٹی آئی کارکنوں کا بشری بی بی کے حق میں احتجاج, کارکنوں نے بشری بی بی کے حق میں بینرز اٹھائے ہوئے ہیں, بینرز اور کارڈذپر بشری بی بی کی رہائی کے نعرے درج.

Leave a reply