پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت

0
80

اسلام آباد :(پاکستان ٹوڈے) اسلام آباد ہائیکورٹ کا ضلعی انتظامیہ کو درخواست پر دو دن میں فیصلہ کرنے کا حکم

دو دن میں فیصلہ کر کے رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مسعود مغل نے جلسے کی اجازت کی درخواست دائر کر رکھی ہے،عامر مغل کی جانب سے شیرافضل مروت ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے

Leave a reply