پی ٹی آئی کی الیکشن کے حوالے سے تیاریاں جاری

0
37

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پی پی 152 سے سابق ن لیگی رہنما چوہدری علی عدنان نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔

چوہدری علی عدنان امیدوار این اے 119۔ میاں شہزاد فاروق کے ہمرہ پنجاب اسمبلی پہنچے ، چوہدری علی عدنان نے احمد خان بھچر سے پنجاب اسمبلی میں ملاقات کی۔

احمد خان بھچر اور میاں شہزاد فاروق سے ملاقات کے دوران علی عدنان نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی محمد احمد خان بھچر اور میاں شہزاد فاروق نے علی عدنان کو خوش آمدید کہا

Leave a reply