پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے نامزد تین امیدواروں سمیت 12 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد، 30 امیدوار اہل قرار
خیبر پختونخوا سے سینٹ انتخابات م مراد سعید،اعظم سواتی، ٹیکنوکریٹ کیلئے اہل نہیں، جنرل کی سکروٹنی میں غیر حاضر،خرم ذیشان، اثاثے ظاہر نہیں کئے
جنرل نشست پر 9 کاغذات مسترد ہوئے
سابق وزیر اعلی محمود خان، پی ٹی آئی کے آصف اقبال، اعظم سواتی، مراد سعید، خرم ذیشان، سجاد حسین، محمد نسیم، مسعود الرحمن اور پیپلز پارٹی کے احمد مصطفی شامل
ٹیکنوکریٹ پر دو کاغذات پی ٹی آئی کے اعظم سواتی اور حماد محمود چیمہ، خواتین نشست پر پی ٹی آئی کی حمیدہ شاہد کے کاغذات مسترد ہوئے
63اے:منحرف اراکین کےووٹ شمارہونگے،سپریم کورٹ کافیصلہ
اکتوبر 3, 2024وزیراعظم شہبازشریف کی ملائیشیاکےہم منصب سےملاقات
اکتوبر 3, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔