چوہدری شافع حسین: ملک کی تاریخ میں پہلی بار مستحق گھرانوں کو ان کی دہلیز پر حق دیا گیا
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) رمضان نگہبان پیکج کے تحت 50لاکھ سے زائد گھرانوں کو راشن گھر کی دہلیز پر پہنچایا گیا, رمضان وماڈل بازاروں میں معیاری اشیاء سستے داموں مل رہی ہیں۔
زرعی فئرپرائس شاپس پر 13 اشیاء ضروریہ 25فیصد کم نرخوں پر مل رہی ہیں، رمضان و ماڈل بازاروں سے روانہ ہزاروں لوگ مستفید ہورہے ہیں۔
،اشیاء ضروریہ کی سپلائی کو بہتر کرکے قیمتوں میں کمی لائی گئی، پیاز کی برآمد پر پابندی سے قیمت میں نمایاں کمی آئی ، پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو مکمل فعال اور مڈل مین کا کردار ختم کرکے قیمتوں میں مزید کمی لائیں گے۔
مختلف ایسوسی ایشنز سے بات چیت کرکے عوام کو گھی، چکن، چینی اور دیگر اشیاء میں ریلف دیا گیا، انڈسٹری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔
صنعت کا پہیہ رواں دواں رکھنے کے لئے ہر ضروری اقدام کریں گے، صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے پاکستان پوٹری مینوفیکچررزایسوسی ایشن ،کبڈی فیڈریشن اور دیگر وفود کی ان کے آفس میں ملاقات
ملاقات میں انڈسٹری کے مسائل، ماہ مقدس میں عوام کو ریلیف کی فراہمی کے اقدامات اور دیگر امور پر بات چیت
وفود کی چوہدری شافع حسین کو وزارت کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد.
ملائیشین وزیراعظم دورہ پاکستان مکمل کرکےوطن واپس روانہ
اکتوبر 4, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت ایک بارپھرملتوی
اگست 17, 2024 -
عدت نکاح کیس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کی بریت چیلنج
جولائی 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔