کار ڈرائیور کی 11 سالہ بچی کے اغواء کی کوشش ناکام’اغواء کار گرفتار، چوہنگ پولیس کی کارروائی۔
کار ڈرائیور عمران حیدر کو 03 دن قبل پک اینڈ ڈراپ کیلئے رکھا گیا۔ ملزم بچی کو سکول چھوڑنے کی بجائے نامعلوم جگہ کی طرف لیکر جانے لگا تو بچی نے شور مچانا شروع کر دیا۔
ملزم عمران نے بچی کے شور مچانے پر مارا پیٹا، بچی کے شور مچانے پر کار ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔
ایس ایچ او چوہنگ ناصر حمید نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزم عمران کو ٹریس کیا، ملزم عمران حیدر ریکارڈ یافتہ اس سے قبل بھی بچی کے اغواء میں ملوث پایا گیا۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری، حرم کے والد نے ایس ایچ چوھنگ ناصر حمید کا فوری کاروائی پر شکریہ ادا کیا۔ ایس پی صدر سدرہ خان کی ایس ایچ او ناصر حمید و پولیس ٹیم کو شاباش تعریفی اسناد کا اعلان۔
عمر ان خان نےپارٹی کیلئے جیل سے اہم پیغام جاری کردیا
ستمبر 12, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
خواتین سےبدسلوکی:لیاقت بلوچ کاردعمل
جولائی 29, 2024 -
آزاد کشمیر ہائیکورٹ: شاعر احمد فرہاد کو رہا کردیا
جون 15, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔