اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی کے صارفین کی تعداد میں حیران کُن اضافہ ریکارڈ، مصنوعی ذہانت کی حامل ایپلی کیشن کے ہفتہ وار صارفین کی تعداد 200 ملین تک جا پہنچی۔
اوپن اے آئی کی ایک رپورٹ کے مطابق چیٹ جی پی ٹی کے استعمال کیلئے اکاؤنٹ کی شرط ختم کرنے کے بعد صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ اس کے چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کے اب 200 ملین سے زائد ہفتہ وار فعال صارفین ہیں۔
رپورٹ کے مطابق صارفین کی تعداد گزشتہ برس کے مقابلے میں دگنی ہوگئی ہے۔ شروع میں اسے بہت کم لوگوں نے استعمال کیا، لیکن جوں جوں لوگوں کو اس کی اہمیت اور افادیت کا اندازہ ہو رہا ہے، اس کے صارفین کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔
چیٹ جی پی ٹی کا اجرا 2022 میں ہوا اور یہ چیٹ بوٹ صارف کے پوچھنے پر انسانی طرز کے جوابات تیار کر سکتا ہے۔
گوگل کا جیمنی لائیو اسسٹنٹ مفت پیش کرنے کا اعلان
اکتوبر 4, 2024پاکستان نے اپنا ہیلتھ کیئر اے آئی چیٹ بوٹ لانچ کردیا
اکتوبر 3, 2024لاہور:این سی اےمیں مصوری کی نمائش
اکتوبر 3, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
جلسےکی اجازت کامعاملہ:عدالت نےہدایت جاری کردی
اگست 8, 2024 -
چیئرمین ایف بی آرکاقبل ازوقت ریٹائرمنٹ کافیصلہ
جولائی 31, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔