کارسرکارمیں مداخلت پرمقدمہ درج:ایمان مزاری شوہرسمیت گرفتار

0
64

کارسرکارمیں مداخلت پرپولیس نےوکیل ایمان مزاری کوشوہرسمیت گرفتارکرلیا۔
ذرائع کےمطابق وکیل ایمان مزاری اوراُن کےشوہرکےخلاف تھانہ آبپارہ میں کارسرکارمیں مداخلت کامقدمہ درج ہے،جس میں کارسرکارمیں مداخلت اوردیگردفعات شامل ہیں۔
یادرہےکہ گزشتہ ہفتے وکیل ایمان مزاری اوراُن کےشوہر نے انگلینڈ ٹیم کیلئے لگائے گئے روٹ کو توڑنے کی کوشش کی تھی جس پر ایمان کے شوہر اور پولیس اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی تھی۔
واضح رہےکہ وکیل ایمان مزاری سابق وفاقی وزیرشریں مزاری کی بیٹی ہیں۔

Leave a reply