کاشف ضمیر چوہنگ پولیس ٹریننگ سینٹر کیسے پہنچ گیا ڈی آئی جی محبوب اسلم نے پولیس سوشل میڈیا انچارج انسپکٹر اسما کو معطل کر دیا

0
54

پاکستان ٹوڈے: نوسر بازی کے 13 مقدمات میں نامزد ملزم کاشف ضمیر چوہنگ ٹریننگ سنٹر کیوں آیا,  کمانڈنٹ چوہنگ پولیس ٹریننگ سینٹر ڈی آئی جی محبوب اسلم نے پولیس سوشل میڈیا انچارج انسپکٹر اسما کو معطل کر دیا

ڈی آئی جی محبوب اسلم نے وضاحتی اور مذمتی بیان بھی پمفلٹ کی صورت جاری کیا, کاشف ضمیر کو کسی بھی پروگرام میں مہمان نہیں بلایا گیا ڈی آئی جی محبوب اسلم۔ کاشف ضمیر کے سوشل میڈیا پر خود ساختہ پروٹوکول کا نام استعمال کرنے پر اس کے خلاف مقدمہ درج کیا جا سکتا ہے۔

چوہنگ ٹریننگ سینٹر میں ڈویلپمنٹ کے کاموں کا مثبت امیج دکھانے کے لئیے پولیس ٹریننگ سکول چوہنگ کی سوشل میڈیا ٹیم انچارج انسپکٹر اسما نے ٹک ٹاکرز کو ترینگ سکول بلایا تھا،  انسپکٹر اسما کو معطل کر کے انکوائری کا حکم دے دیا گیا ھے ڈی آئی جی محبوب اسلم

مصنف

Leave a reply