کراچی ائیر پورٹ پر مسافر کے بیگ سے جعلی درہم برآمد
پاکستان ٹوڈے: اسسٹنٹ کلکٹر کسٹمز کے مطابق ملزم کراچی ائیرپورٹ سے شارجہ کے لیے روانہ ہورہا تھا جہاں تلاشی لینے پر اس کے بیگ سے ایک لاکھ جعلی اماراتی درہم برآمد ہوئے۔
اسکیننگ کے دوران ملزم کے بیگ سے ایک لاکھ جعلی اماراتی درہم برآمد ہوئے، ملزم نے بہت مہارت سے بیگ کے نچلے حصے میں کرنسی چھپا رکھی تھی جس کی نشاندہی اسکین سے ہوئی۔
اسسٹنٹ کلکٹر کسٹمز کے مطابق ائیرپورٹ سے مسافر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
اسحاق ڈارکی بطورنائب وزیراعظم تقرری عدالت میں چیلنج
ستمبر 11, 2024یااللہ خیر!ملک کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ستمبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔