کراچی:(پاکستان ٹوڈے) محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کراچی اورحیدرآباد میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم کاآغاز
کراچی کے 7 اور حیدرآبادکے ایک ضلع میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم 25 مئی تک جاری رہے گی, یہ ویکسینیشن نو ماہ سے 15سال تک کی عمر تک کے بچوں کیلیے ہے،پروجیکٹ ڈائرکٹر ای پی آئی سندھ
مہم میں 7000 رضا حصہ لے رہے ہیں،پروجیکٹ ڈائرکٹر ای پی آئی سندھ , 31 وین سروسزکے ذریعے اسکولوں میں بھی بچوں کوٹائیفائیڈ ویکسین کے انجیکشن لگائے جائینگے، 89 لاککھ بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاو کی ویکسین دینے کا ہدف مقرر ہے۔
ڈینگی کےوارجاری:24گھنٹوں میں مزید16کیسزرپورٹ
ستمبر 4, 2024ڈینگی کےوارجاری:مزید2کیس رپورٹ
اگست 29, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔