کراچی اورحیدرآباد میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم کا آغاز

0
50

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کراچی اورحیدرآباد میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم کاآغاز

کراچی کے 7 اور حیدرآبادکے ایک ضلع میں ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم 25 مئی تک جاری رہے گی, یہ ویکسینیشن نو ماہ سے 15سال تک کی عمر تک کے بچوں کیلیے ہے،پروجیکٹ ڈائرکٹر ای پی آئی سندھ

مہم میں 7000 رضا حصہ لے رہے ہیں،پروجیکٹ ڈائرکٹر ای پی آئی سندھ , 31 وین سروسزکے ذریعے اسکولوں میں بھی بچوں کوٹائیفائیڈ ویکسین کے انجیکشن لگائے جائینگے،  89 لاککھ بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاو کی ویکسین دینے کا ہدف مقرر ہے۔

Leave a reply