کراچی پاکستان رینجرز(سندھ) اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، چار ملزمان گرفتار

پاکستان ٹوڈے: کراچی میں رینجر پولیس کاروائی فیڈرل گورنمنٹ ہاؤسنگ سوسائٹی اور سچل کٹ کے قریب اسنیپ چیکنگ کے دوران کی گئی
ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث چار ملزمان گرفتار، گرفتار ملزمان کی شناخت شاہد،محمد رضوان عرف وڈیرہ، سعید خان عرف تورے اور محمد عامر کے نام سے ہوی ہے۔
ملزمان کے قبضے سے ایک موبائل فون بھی برآمد کر لیا گیا، ملزمان نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے، ملزمان کو مزید تفتیش کی لئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے،
بلوچستان سےسینیٹ کی خالی نشست پرضمنی انتخاب کاشیڈول جاری
فروری 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
صدیوں پرانےاہرام مصر کی تعمیر کیسے ہوئی؟ راز کھل گیا
مئی 21, 2024 -
لنکڈان میں گیمز متعارف کرانے کا فیصلہ
مارچ 21, 2024 -
یشماگل کب اورکہاں شادی کریں گی؟
دسمبر 25, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔