کراچی: پولیس افسر اپنے ہی ادارے کی خستہ حال پولیس موبائل میں رل گیا

0
46

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) نادرن بائی پاس کے قریب چلتی پولیس موبائل کا بونٹ نکل گیا

تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ڈی ایس پی کمپلینٹ سیل سینٹرل اور نفری بال بال بچ گئے، پولیس موبائل میں وائرلیس بھی موجود نہیں ، شدید بوسیدہ پولیس موبائل ہے، ڈی ایس پی کمپلینٹ سیل سینٹرل معین کی آج مویشی منڈی پر سیکیورٹی ڈیوٹی لگائی گئی تھی۔

سیکیورٹی ڈیوٹی کیلئے ڈی ایس پی کو عارضی طور پر پولیس موبائل دی گئی تھی، ڈی ایس پی آفس میں کام کرتے ہیں آج سیکیورٹی ڈیوٹی پر پہلی بار گئے تھے۔

Leave a reply