پاکستان ٹوڈے: شہر قائد کےباسیوں کیلئے خوشخبری۔ بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی۔ جلد نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہےکہ نئی بسوں کا فلیٹ کراچی پورٹ پہنچ گیا ہے، محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ جلد نئے روٹس کا آغاز کرے گا۔ اس سے قبل 6 جنوری کو پیپلز بس سروس کےنئی بسوں کی کھیپ کراچی پہنچی تھی، جبکہ جون 2022 میں شروع کی گئی پیپلز بس سروس شہر کے مختلف حصوں میں 10 روٹس پر رواں دواں ہے۔
جو ہزاروں لوگوں کو ایئر کنڈیشنڈ بسوں میں سفر کرنے کی سہولت فراہم کر رہی ہے، حال ہی میں اس سروس کو حیدرآباد، سکھر اور لاڑکانہ میں بھی شروع کردیا گیا ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کے مطابق پیپلز بس سروس کے تحت کراچی کے تمام بڑے روٹس پر مزید الیکٹرک بسیں چلائی جائیں گی۔
بار شیں کب اورکہاں ہوں گی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
دسمبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں زیرو پریڈ لازمی قرار
مئی 15, 2024 -
26ویں آئینی ترمیم دونوں ایوانوں سےمنظور
اکتوبر 21, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔