کرنسی مارکیٹ کی ہفتہ وار رپورٹ

0
122

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پے کی قدر میں ایک ہفتے میں بہتری کا سلسلہ جاری رہا, ایک ہفتے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں دو پیسے معمولی کمی ہوئی

ایک ہفتے میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 277.95 روپے سے کم ہو کر 277.93 روپے پر بند ہوا, ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میٹ ڈالر 45 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 75 پیسے کا ہو گیا.

ایک ہفتے میں اوپن مارکٹ میں یورو 62 پیسے مہنگا ہو کر 301 روپے 40 پیسے کا ہو گیا, ایک ہفتے میں برطانوی پاؤنڈ 22 پیسے کمی سے 351.68 روپے کا ہوگیا.

ایک ہفتے میں یو اے ای درہم نو پیسے کمی سے 76.01 روپے کا ہو گیا, ایک ہفتے میں سعودی ریال 37 پیسے مہنگا ہو کر 73 روپے 97. پیسے کا ہو گیا

Leave a reply