کینسرکامرض دنیابھرمیں اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے،وزیراعظم شہبازشریف

0
13

وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ کینسرکاموذی مرض دنیابھرمیں اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے۔
کینسرسےبچاؤکےعالمی دن کےموقع پر اپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ عالمی دن پرسرطان کےخلاف آگہی پیداکرنےکےعزم کااعادہ کرتے ہیں،پاکستان نےکینسرکی تحقیق،علاج اورمریضوں کی دیکھ بھال میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔کینسرکےمؤثرعلاج کےلئےجلدتشخیص بہت ضروری ہے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ کینسرکاموذی مرض دنیابھرمیں اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے،بروقت شناخت،مؤثرعلاج اورباقاعدہ ورزش اس بیماری کوروکنےمیں مدددےسکتی ہے،آئیں،کینسرسےپاک مستقبل کی جانب فعال قدم اٹھانے کیلئے ہمارےساتھ شامل ہوں۔

Leave a reply